Escolar Documentos
Profissional Documentos
Cultura Documentos
کتاب الیمان
اسلم کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے
باب امور ایمان میں
باب مسلمان کی تعریف میں
کون سا اسلم افضل ہے
کھانا کھلنا بھی اسلم سے ہے
اپنے بھائی کیلئے وہ پسند کرے۔۔۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ایمان میں داخل ہے
ایمان کی مٹھاس کے بارے میں
انصار کی محبت ایمان کی نشانی ہے
باب تفصیل مزید
فتنوں سے دور بھاگنا دین ہے
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک ارشاد
باب ایمان کی ایک روش میں
اہل ایمان کا اعمال میں ایک دوسرے سے بڑھ جانا
حیا بھی ایمان سے ہے
ایت فان تابوا۔۔۔الخ کی تفسیر
ایمان عمل کا نام ہے
جب کوئی اسلم حقیقی پر نہ ہو
سلم پھیلنا بھی اسلم میں داخل ہے
ایک کفر کا دوسرے کفر سے کم ہونے کے بارے میں
گناہ جاہلیت کے کام ہیں
ظلم کی کمی و بیشی کے بیان میں
علمات منافق
قیام لیلتہ القدر ایمان سے ہے
جہاد ایمان سے ہے
رمضان کی راتوں کا قیام ایمان سے ہے
صوم رمضان بھی ایمان سے ہے
دین اسان ہے
نماز بھی ایمان سے ہے
انسان کے اسلم کی خوبی کے بارے میں
اللہ کو دین کا کون سا عمل زیادہ پسند ہے
ایمان کی کمی و زیادتی کے بارے میں
زکوٰۃ دینا اسلم میں داخل ہے
جنازے کے ساتھ جانا ایمان میں داخل ہے
مومن کو اعمال کے ضیاع سے ڈرنا چاہئے
ایمان اسلم کے بارے میں حضرت جبرائیل علیہ السلم کے سوالت
دین کو گناہ سے محفوظ رکھنے والے کی فضیلت
مال غنیمت کا پانچواں حصہ ادا کرنا ایمان سے ہے
بغیر خالص نیت کے عمل صحیح نہیں
دین خیر خواہی کا نام ہے
کتاب العلم
فضیلت علم کے بارے میں
اس بیان میں کہ جس شخص نے۔۔۔
علمی مسائل کے لئے اواز بلند کرنا
الفاظ حدثنا و اخبرنا و انبانا کے متعلق
امتحان لینے کا بیان
شاگرد کا استاد کے سامنے پڑھنا اور اس کو سنانا
باب مناولہ کا بیان
وہ شخص جو مجلس کے اخر میں بیٹھ جائے۔۔۔
ایک ارشاد نبوی کی تفصیل
علم کا درجہ قول و عمل سے پہلےہے
لوگوں کی رعایت کرتے ہوئے تعلیم دینا
تعلیم کیلئے نظام الوقات بنانا
فقاہت دین کی فضیلت
علم میں سمجھداری سے کام لینے کا بیان
علم و حکمت میں رشک کرنے کے بیان میں
حضرت موسٰی اور خضر علیہم السلم کے بیان میں
فہم قران کیلئے دعائے نبوی
بچے کا حدیث سننا کس عمر میں معتبر ہے
تلش علم میں گھر سے نکلنے کے بیان میں
پڑھنے اور پڑھانے کی فضیلت
علم کے زوال اور جہل کی اشاعت کے بیان میں
علم کی فضیلت کے بیان میں
سواری پر بھی فتویٰ دینا جائز ہے
اشارے سے سوال کا جواب دینا
وفد عبدالقیس کو ہدایات نبوی
مسائل معلوم کرنے کے لئے سفر کرنا
طلباء کی باری مقرر کر لینا
استاد کے خفا ہونے کے بیان میں
شاگرد کا دو زانو ہو کر ادب سے بیٹھنا
معلم کا تین بار مسئلہ کو دہرانا
مرد کا اپنی باندی اور گھر والوں کو تعلیم دینا
عورتوں کو تعلیم دینا
علم حدیث کے لئے حرص کا بیان
علم کس طرح اٹھا لیا جائے گا
عورتوں کی تعلیم کے لئے خاص دن مقرر کرنا
شاگرد نہ سمجھ سکے تو دوبارہ پوچھ لے
جو موجود ہے وہ غائب کو پہنچا دے
جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھے
علوم دین کو قلم بند کرنے کے بیان میں
رات میں تعلیم دینا اور وعظ کرنا
سونے سے قبل علمی گفتگو کرنا
علم کو محفوظ رکھنے کے بیان میں
علماء کی بات خاموشی سے سننا
جب کسی عالم سے پوچھا جائے۔۔
کھڑے کھڑے سوال کرنا
رمی جمار کے وقت بھی مسئلہ پوچھنا
فرمان الٰہی کہ تم کو تھوڑا علم دیا گیا ہے
بعض باتوں کو مصلحتا ً چھوڑ دینا
مصلحت سے تعلیم دینا اور نہ دینا
طالب علم کے لئے شرمانا مناسب نہیں
شرمانے وال کسی کے ذریعے مسئلہ پوچھ لے
مسجد میں علمی مذاکرہ کرنا اور فتویٰ دینا
سوال سے زیادہ جواب دینا
کتاب الوضو
ایت شریفہ اذا قمتم الی الصلوٰۃ کی تفسیر
نماز بغیر پاکی کے قبول نہیں
وضو کی فضیلت کے بارے میں
محض شک کی وجہ سے نیا وضو نہ کرے
مختصر وضو کرنے کا بیان
پورا وضو کرنے کے بیان میں
ہر حال میں بسم اللہ پڑھنا
حاجت کو جانے کی دعا
پاخانہ کے قریب پانی رکھنا بہتر ہے
پیشاب اور پاخانہ کے وقت قبلہ رخ نہ ہونا
دو اینٹوں پر بیٹھ کر قضائے حاجت کرنا
عورتوں کو قضائے حاجت کے لئے باہر نکلنا
گھروں میں قضائے حاجت
پانی سے طہارت کرنا بہتر ہے
طہارت کے لئے پانی ساتھ لے جانا
نیزہ بھی ساتھ لے جانا
دائیں ہاتھ سے طہارت کی ممانعت
پتھروں سے استنجاء کرنا ثابت ہے
ہڈی اور گوبر سے استنجاء نہ کرے
اعضاء وضو کو ایک ایک بار دھونا
اعضاء وضو کو دو دو بار دھونا
اعضاء وضو کو تین تین بار دھونا
وضو میں ناک صاف کرنا ضروری ہے
طاق ڈھیلوں سے استنجاء کرنا
وضو میں کلی کرنا ضروری ہے
ایڑیوں کے دھونے کے بارے میں
جوتوں کے اندر پاؤں دھونا اور مسح کرنا
وضو اور غسل میں دائیں جانب سے ابتداء کرنا
پانی کی تلش ضروری ہے
جس پانی سے بال دھوئے جائیں
جب کتابرتن میں پی لے
وضو توڑنے والی چیزوں کا بیان
اس شخص کے بارے میں جو اپنے ساتھی کو وضو کرائے
بے وضو تلوت قران وغیرہ
بے ہوشی کے شدید دورہ سے وضو ٹوٹنے کے بیان میں
پورے سر کا مسح کرنا ضروری ہے
ٹخنوں تک پاؤں دھونا
وضو کے بچے ہوئے پانی کے بیان میں
ایک ہی چلو سے کلی کرنا اور ناک میں پانی دینا
سر کا مسح کرنے کے بیان میں
خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ وضو کرنا جائز ہے
بے ہوش ادمی پر وضو کا پانی چھڑکنے کے بیان میں
لگن پیالے وغیرہ میں وضو کرنا
طشت میں پانی لے کر وضو کرنا
ایک مد پانی سے وضو کرنا
موزوں پر مسح کرنا
وضو کر کے موزہ پہننا
بکری کا گوشت اور ستو کھا کر وضو کرنا ضروری نہیں ہے
ستو کھا کر صرف کلی کرنا
دودھ پی کر کلی کرنا
سونے کے بعد وضو کرنے کے بیان میں
بغیر حدث کے بھی نیا وضو جائز ہے
پیشاب کی چھینٹوں سے نہ بچنا کبیرہ گناہ ہے
پیشاب کو دھونے کے بیان میں
ایک دیہاتی کا مسجد میں پیشاب کرنا
مسجد میں پیشاب پر پانی بہانا
باب بچوں کے پیشاب کے بارے میں
کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پیشاب کرنا
اپنے کسی ساتھی سے اڑ بنا کر پیشاب کرنا
کسی قوم کی کوڑی پر پیشاب کرنا
حیض کا خون دھونا ضروری ہے
استحاضہ کے بارے میں
منی کے دھونے کے بارے میں
اگر منی وغیرہ دھوئے اور اس کا اثر نہ جائے
اونٹ بکری کے رہنے کی جگہ کے بارے میں
جب نجاست گھی اور پانی میں گر جائے
ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا منع ہے
جب نمازی کی پشت پر کوئی نجاست ڈال دی جائے۔۔
کپڑے میں تھوک اور رینٹ وغیرہ لگ جائے۔۔
نشہ والی چیزوں سے وضو جائز نہیں
عورت کا اپنے باپ کے چہرے سے خون دھونا۔۔
مسواک کے بیان میں
بڑے ادمی کو مسواک دینا
سوتے وقت وضو کرنے کی فضیلت
کتاب الغسل
قران حکیم میں غسل کے احکام
غسل سے پہلے وضو کرنے کا بیان
مرد کا بیوی کے ساتھ غسل کرنا
ایک صاع وزن پانی سے غسل کرنا
سر پر تین بار پانی بہانا
صرف ایک مرتبہ بدن پر پانی ڈالنا
حلب یا خوشبو لگا کر غسل کرنا
غسل جنابت کرتے وقت کلی کرنا
ہاتھ مٹی سے ملنا تاکہ خوب صاف ہو جائیں
کیا جنبی اپنے ہاتھوں کو دھونے سے پہلے۔۔
اس شخص سے متعلق جس نے غسل میں۔۔
غسل اور وضو کے درمیان فصل کرنا
جس نے ایک سے زائد مرتبہ جماع کر کے
مذی کا دھونا اور اس سے وضو کرنا
غسل کے بعد خوشبو کا اثر باقی رہنا
بالوں کا خلل کرنا
غسل جنابت میں اعضائے کو دوبارہ دھونا
جب کوئی شخص مسجد میں ہو اور اس کو۔۔
غسل جنابت کے بعد ہاتھوں سے پانی جھاڑ لینا
جس نے اپنے سر کے داہنے حصے سے غسل شروع کیا
جس نے تنہائی میں ننگے ہو کر غسل کیا
نہاتے وقت پردہ کرنا
عورت کو احتلم ہونا
جنبی کا پسینہ ناپاک نہیں
جنبی گھر سے باہر نکل سکتا ہے
غسل سے پہلے جنبی کا گھر میں ٹھہرنا
بغیر غسل کئے جنبی کا سونا
جنبی پہلے وضو کرے پھر سوئے
جب دونوں شرم گاہیں مل جائیں تو غسل واجب ہوگا
اس چیز کا دھونا جو عورت کی شرم گاہ سے لگ جائے
کتاب الحیض
حیض کی ابتداء کیسے ہوئی
حائضہ عورت کا اپنے شوہر کا سر دھونا
مرد کا اپنی حائضہ بیوی کی گود میں قران پڑھنا
نفاس کا نام حیض بھی ہے
حائضہ کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا
حائضہ عورت روزہ چھوڑ دے
حائضہ بیت اللہ کے طواف کے علوہ۔۔
استحاضہ کا بیان
حیض کا خون دھونے کا بیان
استحاضہ کی حالت میں اعتکاف
کیا عورت حیض والے کپڑے میں نماز پڑھ سکتی ہے
عورت حیض کے غسل میں خوشبو استعمال کرے
حیض سے پاک ہو نے کے بعد غسل کیسے کیا جائے؟
حیض کا غسل کیونکر ہو
عورت کا حیض کے غسل کے بعد کنگھی کرنا
حیض کے غسل کے وقت بالوں کو کھولنا
مخلقہ و غیر مخلقہ کی تفسیر
حائضہ عورت حج اور عمرہ کا احرام کس طرح باندھے
حیض کا انا اور اس کا ختم ہونا
حائضہ عورت نماز کی قضا نہ کرے
حائضہ عورت کے ساتھ سونا
حیض کے لئے علیحدہ کپڑے
عیدین میں حائضہ بھی جائیں
اگر کسی عورت کو ایک ماہ میں تین بار حیض ہو
زرد اور مٹیال رنگ ایام حیض کے علوہ ہو تو۔۔
استحاضہ کی رگ کے بارے میں
جو عورت طواف افاضہ کے بعد حائض ہو
جب مستحاضہ اپنے جسم میں پاکی دیکھے تو کیا کرے؟
نفاس میں مرنے والی عورت کا نماز جنازہ
کتاب التیمم
جب پانی ملے نہ مٹی تو کیا کرے
اقامت کی حالت میں تیمم
کیا مٹی پر تیمم کے لئے ہاتھ مارنے کے بعد۔۔
تیمم میں صرف منہ اور دونوں پہنچوں پر مسح کرنا کافی ہے
پاک مٹی مسلمانوں کا وضو ہے
جب جنبی کو غسل سے خطرہ ہو
تیمم میں ایک ہی دفعہ مٹی پر ہاتھ مارنا کافی ہے
مواقیت الصلوات
نماز کے اوقات اور ان کے مسائل
ایت منیبین الیہ واتقول کی تفسیر
نماز کو درست طریقے سے پڑھنے پر بیعت کرنا
نماز وقت پر پڑھنے کی فضیلت
پانچوں وقت کی نمازیں گناہوں کا کفارہ ہو جاتی ہیں
نماز کو بے وقت پڑھنا نماز کو ضائع کرنا ہے
نماز پڑھنے وال اپنے رب سے محو کلم ہوتا ہے
سخت گرمی میں ظہر کو ٹھنڈے وقت میں پڑھنا
ٹھنڈا کرنے کا مطلب
دوزخ نے حقیقت میں شکوہ کیا
سفر میں ظہر کو ٹھنڈے وقت پڑھنا
ظہر کا وقت سورج ڈھلنے پر ہے
کبھی ظہر کی نماز عصر کے وقت تک موخر کی جاسکتی ہے
نماز عصر کے وقت کا بیان
نماز عصر کے چھوٹ جانے پر کتنا گناہ ہے
نماز عصر کی فضیلت کا بیان
جو شخص عصر کی ایک رکعت سورج ڈوبنے سے۔۔
مغرب کی نماز کے وقت کا بیان
جس نے مغرب کو عشاکہنا مکروہ جانا
عشاء اور عتمہ کا بیان
نماز عشاء کا وقت جب لوگ جمع ہو جائیں
نماز عشاء کے لئے انتظار کرنے کی فضیلت
نماز عشاء سے پہلے سونا کیسا ہے
نماز عشاء کا وقت ادھی رات تک ہے
نماز فجر کی فضیلت
نماز فجر کا وقت
فجر کی ایک رکعت پانے وال
جو کوئی کسی نماز کی ایک رکعت پا لے
صبح کی نماز کے بعد نماز پڑھنا
سورج چھپنے سے پہلے قصدا ً نماز نہ پڑھے
جس نے فقط عصر اور فجر کے بعد نماز کو مکروہ جانا
عصر کے بعد قضا نمازیں
ابر کے دنوں میں نماز کے لئے جلدی کرنا
وقت نکل جانے کے بعد نماز پڑھتے وقت اذان دینا
قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا
جو شخص کوئی نماز بھول جائے
اگر کئی نمازیں قضا ہو جائیں
عشاء کے بعد دنیاوی باتیں کرنا مکروہ ہے
عشاء کے بعد مسائل کی باتیں کرنا
عشاء کے بعد اپنی بیوی یا مہمان سے باتیں کرنا
کتاب الذان
اذان کیونکر شروع ہوئی
اذان کے کلمات دو دو مرتبہ
اقامت کے کلمات ایک ایک دفعہ
اذان دینے کی فضیلت
اذان بلند اواز سے ہو
اذان کی وجہ سے خون ریزی کا رکنا
اذان کا جواب کس طرح دینا چاہئے
اذان کی دعا کے بارے میں
اذان کے لئے قرعہ اندازی کا بیان
اذان کے دوران بات کرنا
نابینا اذان دے سکتا ہے
صبح ہونے کے بعد اذان دینا
صبح صادق سے پہلے اذان دینا
اذان اور تکبیر کے بیچ میں کتنا فاصلہ ہو
اذان سن کر جو گھر میں تکبیر کا انتظار کرے
اذان اور تکبیر کے درمیان نفل پڑھنا
سفر میں ایک ہی شخص اذان دے
اگر کئی مسافر ہوں۔۔
کیا مؤذن اذان میں اپنا منہ ا ِدھر اُدھر گھمائے۔۔
یوں کہنا کیسا ہے کہ نماز نے ہمیں چھوڑ دیا۔۔
نماز کا جو حصہ جماعت کے ساتھ پا سکو۔۔
نماز کی تکبیر کے وقت کس وقت کھڑے ہوں؟
نماز کے لئے جلدی نہ اٹھے
کیا مسجد سے کسی ضرورت کی وجہ سے۔۔
ادمی یوں کہے کہ ہم نے نماز نہیں پڑھی۔۔
تکبیر کے بعد اگر امام کو کوئی ضرورت پیش اجائے؟
تکبیر ہو چکنے کے بعد باتیں کرنا
جماعت سے نماز پڑھنا فرض ہے
نماز باجماعت کی فضیلت
فجر کی نماز باجماعت کی فضیلت
ظہر کی نماز کے لئے سویرے جانے کی فضیلت
جماعت کے لئے ہر ہر قدم پر ثواب
عشاء کی نماز باجماعت
دو یا زیادہ ادمی ہوں تو جماعت ہو سکتی ہے
نماز کا انتظار کرنے کی فضیلت
مسجد میں صبح و شام انے والوں کی فضیلت
جب نماز کی تکبیر ہونے لگے۔۔
بیمار کو کس حد تک جماعت میں انا چاہئے
بارش اور کسی عذر سے گھر میں نماز پڑھنا
بارش میں جو لوگ مسجد میں اجائیں
جب کھانا حاضر ہو اور نماز کی تکبیر ہو جائے۔۔
جب امام کو نماز کے لئے بلیا جائے
اس ادمی کے بارے میں جو امور خانہ میں مصروف ہو۔۔
طریقہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی وضاحت کے لئے نماز کی ادائیگی
امامت کرانے کا حقدار کون ہے؟
جو شخص کسی عذر کی وجہ سے امام کے پہلو میں کھڑا ہو
ایک شخص نے امامت شروع کر دی۔۔
قرات میں اگر سب برابر ہوں۔۔
جب امام کسی قوم کے ہاں گیا۔۔
امام کی اقتداء ضروری ہے
مقتدی کب سجدہ کریں؟
امام سے پہلے سر اٹھانے کا گناہ
غلم کی امامت کا بیان
اگر امام اپنی نماز کو پورا نہ کرےاور مقتدی پورا کریں
باغی اور بدعتی کی امامت کا بیان
جب صرف دو ہی نمازی ہوں۔۔
کوئی شخص امام کی بائیں طرف کھڑا ہوا۔۔
اگر امامت کی نیت نہ ہو لیکن لوگ شامل ہو جائیں۔۔
اگر امام لمبی سورۃ شروع کر دے۔۔
امام کو چاہئے کہ قیام ہلکا کرے۔۔
جب اکیل نماز پڑھے تو جتنی چاہے طویل کر سکتا ہے
جس نے امام سے نماز کی طوالت کی شکایت کی
نماز مختصر لیکن پوری پڑھنا
بچے کے رونے کی اواز سن کر نماز کو مختصر کر دینا
ایک شخص نماز پڑھ کر پھر دوسرے لوگوں کی امامت کرے
اس سے متعلق جو مقتدیوں کو امام کی تکبیر سنائے
ایک شخص امام کی اقتدا کرے اور لوگ اس کی اقتدا کریں
اگر امام کو شک ہو جائے۔۔
امام اگر نماز میں رونے لگے
تکبیر کےوقت صفوں کا برابر کرنا
صفیں برابر کرتے وقت امام کا لوگوں کی طرف منہ کرنا
صف اول کا ثواب
صف برابر کرنا نماز کا پورا کرنا ہے
صفیں برابر نہ کرنے والوں کا گناہ
کندھے سے کندھا اور قدم سے قدم ملنے کا بیان
اگر کوئی شخص امام کے بائیں طرف کھڑا ہو۔۔
اکیلی عورت ایک صف کا حکم رکھتی ہے
مسجد اور امام کی داہنی جانب کا بیان
جب امام اور مقتدیوں کے درمیان کوئی دیوار حائل ہو
رات کی نماز کا بیان
تکبیر تحریمہ کا واجب ہونا
کتاب الجمع ہ
جمعہ کی نماز فرض ہے
جمعہ کے دن نہانے کی فضیلت
جمعہ کے دن خوشبو لگانا
جمعہ کی نماز کے لئے بالوں میں تیل کا استعمال
جمعہ کے دن عمدہ کپڑے پہننا
جمعہ کے دن مسواک کرنا
دوسرے کی مسواک استعمال کرنا
جمعہ کے دن نماز فجر میں کون سی سورت پڑھے
گاؤں اور شہر دونوں جگہ جمعہ درست ہے
جن کے لئے نماز جمعہ معاف ہے
اگر بارش ہو رہی ہو تو نماز جمعہ واجب نہیں
جمعہ کے لئے کتنی دور والوں کو انا چاہئے
جمعہ کا وقت کب شروع ہوگا
جمعہ جب سخت گرمی میں اپڑے
جمعہ کی نماز کے لئے چلنے کا بیان
نماز جمعہ کے دن جہاں دو ادمی بیٹھے ہوں۔۔
کسی مسلمان بھائی کو اس کی جگہ سے۔۔
جمعہ کے دن اذان کا بیان
جمعہ کے لئے ایک موذن مقرر کرنا
امام منبر پر بیٹھے بیٹھے اذان کا جواب دے
جمعہ کی اذان ختم ہونے تک امام منبر پر رہے
جمعہ کی اذان خطبہ کے وقت دینا
خطبہ منبر پر پڑھنا
خطبہ کھڑے ہو کر پڑھنا
امام جب خطبہ دے تو لوگ امام کی طرف رخ کریں
خطبہ میں حمد و ثنا کے بعد اما بعد کہنا
جمعہ کے دن دونوں خطبوں کے بیچ میں بیٹھنا
خطبہ کان لگا کر سننا
امام خطبہ کی حالت میں کسی شخص کو۔۔
ن خطبہ دو رکعت پڑھنا دورا ِ
خطبہ میں دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا
جمعہ کے خطبہ میں بارش کی دعا کرنا
خطبہ کے وقت چپ رہنا
جمعہ کے دن قبولیت دعا کی ساعت
اگر جمعہ کی نماز میں کچھ لوگ چلے جائیں۔۔
جمعہ کے پہلے اور بعد کی سنتوں کا بیان
سورۃ جمعہ میں فرمان باری کا بیان
جمعہ کی نماز کے بعد سونا
کتاب صل ٰو ۃ الخوف
خوف کی نماز پیدل اور سوار ہو کر پڑھنا
نماز خوف میں نمازی ایک دوسرے کی۔۔
جب فتح کے امکانات روشن ہوں۔۔
جو دشمن کے پیچھے لگا ہو یا دشمن اس کے پیچھے ہو۔۔
حملہ کرنے سے پہلے صبح کی نماز اندھیرے میں
کتاب العیدین
دونوں عیدوں کا بیان اور ان میں زیب و زینت کرنا
عید کے دن برچھیوں اور ڈھالوں سے کھیلنا
عید کے دن پہلی سنت کیا ہے؟
عید الفطر میں نماز سے پہلے کھانا
بقرہ عید کے دن کھانا
عیدگاہ میں منبر نہ لے جانا
نماز عید خطبہ سے پہلے اذان اور اقامت کے بغیر
عید میں نماز کے بعد خطبہ پڑھنا
عید کے دن اور حرم کے اندر ہتھیار باندھنا مکروہ ہے
عید کی نماز کے لئے سویرے جانا
ایام تشریق میں عمل کی فضیلت کا بیان
تکبیر منٰی کے دنوں میں۔۔
برچھی کا سترہ بنانا
امام کے اگے عید کے دن نیزہ لے کر چلنا
عورتوں کا عیدگاہ میں جانا
بچوں کا عید کے خطبہ میں شرکت کرنا
امام خطبہ عید میں لوگوں کی طرف منہ کر کے کھڑا ہو
عیدگاہ میں نشان لگانا
عید کے دن عورتوں کو نصیحت کرنا
عید کے دن اگر کسی عورت کے پاس دوپٹہ نہ ہو
حائضہ عورتیں نماز سے الگ رہیں
عیدگاہ میں نحر اور ذبح کرنا
عید کے خطبہ میں امام کا باتیں کرنا۔۔
عید گاہ میں امد و رفت کے راستے مختلف ہوں
اگر کسی کو جماعت سے عید کی نماز نہ ملے
عیدگاہ میں نماز سے پہلے نفل پڑھنا
کتاب الوتر
وتر کا بیان
وتر کے اوقات کا بیان
ایک رکعت وتر پڑھنے کا بیان
وتر کے لئے گھر والوں کو جگانا
وتر کی نماز رات کو تمام نمازوں کے بعد پڑھی جائے
وتر سواری پر پڑھنا
نماز وتر سفر میں پڑھنا
قنوت رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد
کتاب الستسقاء
پانی کی نماز کے لئے جنگل میں نکلنا
قریش کے کافروں پر بددعا کرنا
قحط کے وقت لوگ امام سے پانی کے لئے دعا کا کہہ سکتے ہیں
استسقاء میں چادر الٹنا
اللہ قحط بھیج کر انتقام لیتا ہے
جامع مسجد میں بارش کی دعا کرنا
جمعہ کا خطبہ پڑھتے وقت۔۔
منبر پر پانی کے لئے دعا کرنا
پانی کی دعا کرنے میں نماز جمعہ کو کافی سمجھنا
جب بارش کی کثرت سے راستے بند ہو جائیں
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں پانی کی دعا کی۔۔
امام سے دعائے استسقاء کی درخواست
قحط میں مشرکین دعا کی درخواست کریں تو۔۔
جب بارش حد سے زیادہ ہو۔۔
استسقاء میں کھڑے ہو کر خطبہ میں دعا مانگنا
نماز استسقاء میں بلند اواز سے قرات کرنا
استسقاء میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کی طرف۔۔
نماز استسقاء دو رکعت ہیں
عیدگاہ میں بارش کی دعا کرنا
استسقاء میں قبلہ کی طرف منہ کرنا
امام کے ساتھ لوگوں کا بھی ہاتھ اٹھانا
امام کا استسقاء میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا
بارش برستے وقت کیا کہے
اس شخص کے بارے میں جو بارش میں کھڑا رہا۔۔
جب ہوا چلتی
پروا کے ذریعے میری مدد کی گئی
زلزلہ اور قیامت کی نشانیاں
م " کی تفسیر ن رِ ۡزقَک ُ ۡ جعَل ُ ۡ
و َ ایت شریفہ " وَت َ ۡ
اللہ تعالٰی کے سوا کسی کو نہیں معلوم بارش کب ہوگی
کتاب الکسوف
سورج گرہن کی نماز کا بیان
سورج گرہن میں صدقہ خیرات کرنا
گرہن میں نماز کے لئے پکارنا
گرہن کی نماز میں امام کا خطبہ پڑھنا
سورج کا کسوف اور خسوف دونوں کہہ سکتے ہیں
اللہ اپنے بندوں کو گرہن سے ڈراتا ہے
سورج گرہن میں عذاب قبر سے پناہ مانگنا
گرہن کی نماز میں لمبا سجدہ کرنا
سورج گرہن کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا
سورج گرہن میں عورتوں کا مردوں کے ساتھ نماز پڑھنا
سورج گرہن میں غلم ازاد کرنا
کسوف کی نماز مسجد میں پڑھنی چاہئے
سورج گرہن کسی کے پیدا ہونے یا مرنے سے نہیں ہوتا
سورج گرہن میں اللہ کو یاد کرنا
سورج گرہن میں دعا کرنا
گرہن کے خطبہ میں امام کا اما بعد کہنا
چاند گرہن کی نماز پڑھنا
جب امام گرہن کی نماز میں پہلی رکعت لمبی کر دے۔۔
گرہن کی نماز میں پہلی رکعت کا لمبا کرنا
گرہن کی نماز میں بلند اواز سے قرات کرنا
کتاب الجنائز
جنازوں کے باب میں احادیث واردہ
جنازے میں شریک ہونے کا حکم
میت کو جب کفن میں لپیٹا جا چکا ہو۔۔
ادمی خود موت کی خبر میت کے وارثوں کو سنا سکتا ہے۔۔
جنازہ تیار ہو تو لوگوں کو خبر کر دینا
اس شخص کی فضیلت جس کی اولد مر جائے۔۔
کسی مرد کا کسی عورت سے یہ کہنا کہ صبر کر
میت کو پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دینا
میت کو طاق مرتبہ غسل دینا مستحب ہے
غسل میت دائیں طرف سے شروع کیا جائے
پہلے میت کے اعضائے وضو کو دھویا جائے
کیا عورت کو مرد کے ازار کا کفن دیا جاسکتا ہے؟
غسل کے اخر میں کافور کا استعمال کیا جائے
میت عورت ہو تو اس کے سر کے بال کھولنا۔۔
میت پر کپڑا کیونکر لپیٹا جائے
عورت کے بال تین لٹوں میں کر دئے جائیں۔۔
کفن کے لئے سفید کپڑے بہتر ہیں۔۔
دو کپڑوں میں کفن دینا
میت کو خوشبو لگانا
محرم کو کیونکر کفن دیا جائے
قمیض میں کفن دینا
بغیر قمیض کے کفن دینا
عمامہ کے بغیر کفن دینا
مال میں سے پہلے کفن کی تیاری کریں
اگر میت کے پاس ایک ہی کپڑا نکلے
جب کفن کا کپڑا چھوٹا ہو
جنہوں نے اپنا کفن خود تیار رکھا ہو۔۔
عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا
عورت کا اپنے خاوند کے سوا اور کسی پر سوگ کرنا کیسا ہے؟
قبروں کی زیارت کرنا
میت پر اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے
میت پر نوحہ کرنا مکروہ ہے
رونے کی ممانعت کا بیان
گریبان چاک کرنے والے ہم میں سے نہیں ہیں
سعد بن خولہ کی وفات
غمی کے وقت سر منڈوانے کی ممانعت
رخسار پیٹنے والے ہم میں سے نہیں ہیں
واویل کرنے کی ممانعت
جو شخص مصیبت کے وقت غمگین دکھائی دے
جو شخص (صبر کرتے ہوئے) اپنا رنج ظاہر نہ کرے
صبر وہ ہے جو مصیبت اتے ہی کیا جائے
فرزند رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اظہار
غم
مریض کے پاس رونا کیسا ہے؟
کس طرح کے نوحہ سے منع کرنا چاہئے
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہو جانا
اگر کوئی جنازہ دیکھ کر کھڑا ہو جائے تو اسے کب بیٹھنا چاہئے
جو شخص جنازے کے ساتھ ہو۔۔
یہودی کا جنازہ دیکھ کر کھڑا ہونا
مرد ہی جنازے کو اٹھائیں
جنازے کو جلد لے چلنا
نیک میت کا کہنا مجھے جلدی لے چلو
جنازے کی نماز میں دو یا تین صفیں کرنا
جنازہ کی نماز میں صفیں باندھنا
جنازے کی نمازمیں بچے بھی مردوں کے برابر کھڑے ہوں
جنازے پر نماز کا مشروع ہونا
جنازے کے ساتھ جانے کی فضیلت
جو شخص دفن ہونے تک ٹھہرا رہے
بچوں کا بھی نمازجنازہ میں شریک ہونا
نماز جنازہ عیدگاہ میں اور مسجد میں جائز ہے
قبروں پر مسجد بنانامکروہ ہے
نفاس والی عورت پر نماز جنازہ پڑھنا
عورت اور مرد کی نماز جنازہ میں کہاں کھڑا ہو
نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہنا
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے
مردہ کو دفن کرنے کے بعد قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
مردہ لوٹ کر جانے والوں کے جوتوں کی اواز سنتا ہے
جو شخص ارض مقدس یا ایسی ہی کسی برکت والی۔۔
رات میں دفن کرنا کیسا ہے؟
قبر پر مسجد تعمیر کرنا کیسا ہے؟
عورت کی قبر میں کون اترے
شہید کی نماز جنازہ
دو یا تین ادمیوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنا
شہداء کا غسل نہیں
بغلی قبر میں کون اگے رکھا جائے
اذخر اور سوکھی گھاس قبر میں بچھانا
کیا میت کو کسی خاص وجہ سے قبر سے نکال جا سکتا ہے؟
بغلی یا صندوقی قبر بنانا
ایک بچہ اسلم لیا پھر اس کا انتقال ہو گیا۔۔
جب ایک مشرک مرتے وقت کلمہ طیبہ پڑھ لے
قبر پر کھجور کی ڈالیاں لگانا
قبر کے پاس عالم کا بیٹھنا اور لوگوں کو نصیحت کرنا
جو شخص خود کشی کرے ،اس کی سزا
منافقوں پر نماز جنازہ پڑھنا۔۔
لوگوں کی زبان پر میت کی تعریف ہو تو بہتر ہے
عذاب قبر کا بیان
قبر کے عذاب سے پناہ مانگنا
غیبت اور پیشاب کی الودگی سے قبر کا عذاب ہونا
مردے کو دونوں وقت صبح اور شام اس کا ٹھکانا دکھایا جاتا ہے
میت کا چارپائی پر بات کرنا
مسلمانوں کی نابالغ اولد کہاں رہے گی
مشرکین کی نابالغ اولد کا بیان
پیر کے دن مرنے کی فضیلت
ناگہانی موت کا بیان
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صاحبین کی قبروں کا بیان
مردوں کو برا کہنے کی ممانعت
برے مردوں کی برائی بیان کرنا درست ہے
کتاب الحج
حج اور عمرے کے مسائل کا بیان
سورۃ حج کی ایک ایت کی تفسیر
پالن پر سوار ہو کر حج کرنا
حج مبرور کی فضیلت
حج اور عمرہ کے میقات کا بیان
سب سے بہتر زاد راہ تقویٰ ہے
مکہ والے حج اور عمرے کا احرام کہاں سے باندھیں
مدینہ والوں کامیقات
شام والوں کا میقات
نجد والوں کا میقات
جو لوگ میقات کے ادھر رہتے ہوں۔۔
یمن والوں کا میقات
عراق والوں کا میقات
ذوالحلیفہ میں احرام باندھتے وقت نماز پڑھنا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شجرہ پر سے گزر کر جانا
وادی عقیق مبارک وادی ہے
اگر کپڑوں پر خلوق لگی ہو تو اس کو دھونا
احرام باندھتے وقت خوشبو لگانا
بالوں کو جما کر احرام باندھنا
مسجد ذولحلیفہ کے پاس احرام باندھنا
محرم کو کون سے کپڑے پہننا درست نہیں
حج کے لئے سواری کا بیان
محرم کے لئے چادر تہبند وغیرہ
ذوالحلیفہ میں صبح تک ٹھہرنا
لبیک بلند اواز سے کہنا
لبیک سے پہلے تسبیح تحمید تکبیر
جب سواری کھڑی ہو اس وقت لبیک پکارنا
قبلہ رخ ہو کر لبیک پکارنا
نالے میں اترتے وقت لبیک کہنا
حیض اور نفاس والی عورتوں کا احرام
احرام میں انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جیسی نیت کرنا
سورۃ بقرہ کی ایک ایت کی تفسیر
حج تمتع ،قران اور افراد کا بیان
لبیک میں حج کا نام لینا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تمتع کا جاری ہونا
تمتع یا قربانی کا حکم ان لوگوں کے لئے۔۔
مکہ میں داخل ہوتے وقت غسل کرنا
مکہ میں رات اور دن کو داخل ہونا
مکہ میں کدھر سے داخل ہو؟
مکہ سے جاتے وقت کدھر سے جائے؟
فضائل مکہ اور کعبہ کی تعمیر
حرم کی زمین کی فضیلت
مکہ شریف کے گھر مکان میراث ہو سکتے ہیں۔۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں کہاں اترے تھے؟
سورۃ ابراہیم کی ایک ایت
سورۃ مائدہ کی ایک ایت
کعبہ پر غلف چڑھانا
کعبہ کے گرانے کا بیان
حجر اسودکا بیان
کعبہ کا دروازہ اندر سے بند کر لینا اور اس کے۔۔
کعبہ کے اندر نماز پڑھنا
جو کعبہ میں داخل نہ ہوا
جس نے کعبہ کے چاروں کونوں میں تکبیر کہی
رمل کی ابتداء کیسے ہوئی
جب کوئی مکہ میں ائے تو پہلے حجر اسود کو ۔۔
حج اور عمرہ میں رمل کرنے کا بیان
حجر اسود کو چھڑی سے چھونا اور چومنا
دونوں ارکان یمانی کا استلم
حجر اسود کو بوسہ دینا
حجر اسود کے سامنے پہنچ کر اس کی طرف اشارہ کرنا
حجر اسود کے سامنے اکر تکبیر کہنا
جو شخص مکہ ائے تو اپنے گھر۔۔
عورتیں بھی مردوں کے ساتھ طواف کریں
طواف میں باتیں کرنا
طواف میں کسی کو بندھا دیکھے۔۔
بیت اللہ کا طواف کوئی ننگا ہو کر نہ کرے۔۔
طواف کرتے ہوئے درمیان میں ٹھہر جائے
طواف کے سات چکروں کے بعد دو رکعت پڑھنا
جو شخص پہلے طواف کے بعد۔۔
اس شخص کے بارے میں جس نے طواف کی۔۔
جس نے مقام ابراہیم کے پیچھے طواف کی دو رکعتیں پڑھیں
صبح اور عصر کے بعد طواف کرنا
مریض ادمی سوار ہو کر طواف کر سکتا ہے
حاجیوں کو پانی پلنا
زمزم کا بیان
قران کرنے وال ایک طواف کرے یا دو کرے
کعبہ کا طواف وضو کر کے کرنا
صفا اور مروہ کی سعی واجب ہے
صفا اور مروہ کے درمیان کس طرح دوڑے
حیض والی عورت طواف کے سوا تمام ارکان بجا لئے
جو شخص مکہ میں رہتا ہو۔۔
اٹھویں ذی الحجہ کو نماز ظہر کہاں پڑھی جائے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم فرمانا کہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ۔۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ۔۔
حضرت ابو حفص عمر بن خطاب قرشی عدوی رضی اللہ عنہ۔۔
حضرت ابو الحسن علی بن ابی طالب القرشی الہاشمی رضی اللہ عنہ۔۔
حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے رشتہ داروں کے فضائل
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلم حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ۔۔
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے مولٰی حضرت بلل بن رباح رضی اللہ عنہ۔۔
حضرت ابو حذیفہ رضی اللہ عنہ کے مولٰی سالم رضی اللہ عنہ کے فضائل