عمیرہ احمد مرے کالج سیالکوٹ سے انگریزی میں ایم ۔اے کرنے کے بعد کچھ عرصہ آرمی پبلک کالج کے کیمبرج ونگ سے منسلک رہیں۔ انہوں نے اپنے تحریری سفر کا آغاز مختلف ڈائجسٹوں سے کیا اور اس وقت وہ ٹی و ی کے لئے بھی لکھ رہی ہے۔
ابھی تک ان کے سیریل”وجودِلاریب“،”لاحاصل“، "مٹھی بھر مٹی"، "من و سلوی"، "دوراہا" اور ”امربیل“مختلف چینلز پر پیش کئے جا چکے ہیں۔جنہوں نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی. اپنے پہلے سیریل”وجودِلاریب“کے لئے انہوں نے بیسٹ رائٹر کا انڈس ویژن ایوارڈ 2005 میں حاصل کیا۔ ”وجودِلاریب“ لکس ایوارڈ کے لئے بھی نامزد ہوا۔ ان تین سیریلز کے علاوہ وہ تین ٹیلی فلمز اورایف ایم 101 اسلام آباد کے لئے”نورکا مسکن“نامی ایک ڈرامہ بھی لکھ چکی ہیں۔ متعدد سیریلز اور ناولز پر کام جاری ہے۔
عمیرہ احمد نے اپنے اس ناول کو سر زمین پاکستان کے نام کیا ہے
نوٹ :: امربیل کی اتنی واضح اور صاف پی ڈی ایف فائل آپکو ویب پر کہیں اور نہیں مل سکے گی یہ پاک فیلوزکی خاص پیش کش ہے جس میں کوئی پاس ورڈ استمال نہیں ہوگا
تو امربیل حاضر ہے... پڑھیں اور انجوائے کریں