Você está na página 1de 1

‫بسم ہللا الرحمٰ ن الرحیم‬

‫تعالی !‬
‫ٰ‬ ‫ہللا‬ ‫شا‬ ‫ان‬ ‫گا‪،‬‬ ‫جائے‬ ‫کیا‬ ‫ارسال‬ ‫بھی‬ ‫ڈاک‬ ‫بذریعہ‬
‫ٔ‬ ‫میں‬ ‫خدمت‬ ‫کی‬ ‫آپ‬ ‫تبصرہ‬ ‫ہوئیےگا‪،‬یہ‬ ‫پریشان بالکل بھی نہ‬
‫’’آپ کا صفحہ‘‘‬
‫‪28‬؍ اکتوبر‪2018‬ء‬
‫’’سن ڈے میگزین‘‘‪ ،‬روزنامہ جنگ ‪ ،‬کراچی‬
‫میگزین کی تحریروں پر زیادہ غور کرنا دل و دماغ کو تھکانا ہے‬
‫آج‪ ،‬میگزین مال تو میرا ُموڈ انتہائی خوشگوار تھا‪ ،‬وجہ ہللا جانے کیا تھی؟بہرحال میگزین کے مندرجات د ل کو بھائے۔سرورق اچھا‬
‫لگا‪ ،‬محمو میاں نجمی کا سرچشمۂ ہدایت کے سلسلے کا مضمون حضرت خالد بن ولیدؓ بھی مفید اورمعلوماتی ہے‪ ،‬اس مضمون کو‬
‫حضرت نے جنگ موتہ میں پڑھے‬ ‫ؓ‬ ‫پڑھتے سمے مجھے حضرت خالد بن ولی ؓد کی اُس نعتیہ دعا کے اشعار بہت یاد آئے جو‬
‫تھے‪،‬کچھ اشعار ذہن میں رہ گئے ‪:‬‬
‫ک ُمستندی (یعنی ‪:‬اے ہللا کے رسول ﷺ ‪ ،‬آپ میرا ہاتھ تھام لیجئے اور بروقت میری عاجزی و‬ ‫یا حبیب ٰالہی ُخذ بِیَدی ‪ ،‬مالع ِ‬
‫ِجزی س َِوا َ‬
‫عجز و انکسار پر توجہ فرمائیے‪ ،‬آمین ! )‬
‫ہللا والوں کی ہللا والے ہی جانے ‪ ،‬رؤف ظفر نے ننھی سی بچّی زینب کے قاتل کا عبرت ناک انجام پڑھوایا‪ ،‬سچ ہے ’’بُرے کام کا‬
‫بُرا انجام!‘‘‪ ،‬ہللا ہم سب کو ہر بُرائی ‪،‬جھوٹ‪،‬غیبت‪،‬بہتان‪،‬غصہ‪ ،‬کرب ‪ ،‬رنج‪ُ ،‬حزن‪ ،‬فکر ‪ ،‬فاقے‪ ،‬مایوسی‪ ،‬محرومی‪ ،‬تنگی‪،‬تُرشی‪،‬‬
‫نظر بد‪،‬ناچاقی‪ ،‬دشمنی‪ ،‬بدحالی‪ ،‬بے بسی‪ ،‬بے کسی‪ ،‬بے روزگاری‪ ،‬بھوک ‪ ،‬فتنے و دیگر برائیوں اور جرائم سے اپنے‬ ‫جادو‪،‬آسیب‪ِ ،‬‬
‫حبیب ﷺ کے توسل سے پناہ دے ‪ ،‬آمین !‬
‫منور راجپوت نے ’’ہیلو ڈاکٹر‘‘ پر اچھا لکھا‪ ،‬کمال حیرت یہ ہے کہ یہ صحافی حضرات ایک ہفتہ یا محدو د وقت میں اتنا اچھا‬
‫‪،‬بروقت اور برجستہ کس طرح لکھ لیتے ہیں ؟(بھئی شاید ‪،‬جیسے ہم لیکچر دیتے ہیں کال س روم میں )‪ ،‬حم م م ۔۔۔اسی کا نام تو‬
‫’’پروفیشن ‘‘ہے‪ ،‬ماشا ء ہللا‪ ،‬منور کی تحریر کا ابتدائیہ اکبر بادشاہ کی حکایت تو بہت ہی لچسپ اور بچوں کو بھی سُنانے کے الئق‬
‫کورنگ‘‘ کا متبادل اُردو لفظ نھیں مال؟ یا‬ ‫ہے ۔شاباشے جواناں ! ارشد عزیز ملک نے ’’اَن کورنگ ایشیا ‘‘ پیش کی‪ ،‬کیا تمہیں ’’اَن ِ‬
‫ب مضمون کو ؟؟؟ عجیب ’’اُردش‘‘ ہے بھئی ؟؟ ’’ غیر غالفی‘‘ یا ’’ علی االعالنیہ ‘‘ ہی لکھ دیتیں ‪ ’’،‬بیالگ ‘‘ لکھ دیتیں ‪،‬‬ ‫صاح ِ‬
‫سٹّے بازی ‘‘ پر بڑا‬ ‫َ‬ ‫’’‬ ‫نے‬ ‫صاحب‬ ‫عطاء‬ ‫الحسن‬ ‫‪،‬ہاہا‪،‬نجم‬ ‫ملک‬ ‫خادم‬ ‫ہوئے‬ ‫نہ‬ ‫لکھا‪،‬‬ ‫نھیں‬ ‫کیوں‬ ‫‪،‬‬ ‫دیتیں‬ ‫لکھ‬ ‫ھلی‬ ‫ُ‬ ‫ڈ‬ ‫ھلی‬‫ک‬‫ُ‬ ‫برمال‪،‬‬
‫زبردست لکھا اور بڑے جاندار حوالے پیش کئے‪ ،‬سینٹر صفحات واقعی عالیہ کاشف عظیمی صاحبہ نے اچھے لکھے اور فوٹو‬
‫گریفی بھی عمدہ تھی‪ ،‬صفحے کا’’ لے آؤٹ‘‘ بھی جاذب نظر تھا‪ ،‬اس مرتبہ پُورے شمارے کا لے آؤٹ اچھا رہا ( لکھائی‪ ،‬چھپائی‪،‬‬
‫تصاویر کے فریم اور سائز ‪ ،‬رنگ ڈھنگ سبھی بہترین ) ۔سینٹر اسپریڈ لڑکیوں کا معاملہ ہے‪ ،‬وہی جانیں ! ڈاکٹر قمر عباس نے ہللا‬
‫غالب پر کیوں لکھ دیا ؟ شان الحق حقی یا افسانہ نگار س لیم احمد پر لکھ دیتے ‪ ،‬ان شخصیات پر آج تک شاید سنڈے‬ ‫ؔ‬ ‫جانے اکتوبر میں‬
‫غالب ندارد‬‫ؔ‬ ‫اشعار‬
‫ِ‬ ‫لیکن‬ ‫تحقیق‬ ‫عمدہ‬ ‫‪،‬‬ ‫لکھا‬ ‫اچھا‬ ‫۔خیر!‬ ‫دیتیں‬ ‫چھاپ‬ ‫میں‬ ‫دسمبر‬ ‫یا‬ ‫فروری‬ ‫پر‬ ‫‪،‬غالب‬
‫ؔ‬ ‫ہے‬ ‫گیا‬ ‫نھیں‬ ‫بھی‬ ‫میگزین میں لکھا‬
‫؟؟ چونکہ قمر عباس اعراب کا اہتمام بھی التزاما ً فرماتے ہیں ‪ ،‬اس لئے مزید اچھے لگتے ہیں ‪،‬جیسے ’’نفس‘‘ پر’’ نَفَس‘‘ اعراب‬
‫لگائے‪ ،‬جزاک ہللا !! منور مرزا کا مضمون اوپر سے گزر گیا ‪ ،‬ہللا جانے ’’بریگزٹ ‘‘کیا ہے ؟؟پیارا پیارا ’’پیارا گھر ‘‘‪ ،‬ماشاء‬
‫ہللا‪ ،‬کیا بات ہے‪ ،‬ہر ہفتہ نکھرتا جارہا ہے‪ ،‬کسی کسی ہفتہ ’’اوکھا‘‘بھی جاتا ہے ‪’’ ،‬والدین کا منصب ‘‘‪’’ ،‬دوپہر کا دسترخوان‘‘‪،‬‬
‫’’ آسانیوں کے لئے آسان ٹوٹکے ‘‘‪ ’’ ،‬ہرے بھرے دانے ‘‘ سبھی الجواب تحریریں ‪،‬سبھی لکھاری خواتین کا شکریہ ‪ ،‬رعنا‬
‫ناقابل فراموش ‘‘ میں دونوں کہانیاں ’’ وہ واقعی بڑے ابّا تھے‘‘ اور ’’ جلیبیوں کی صداقت صرف میں ہی جانتا‬ ‫ِ‬ ‫فاروقی بہن نے ’’‬
‫ناقابل‬
‫ِ‬ ‫’’‬ ‫سے‬ ‫برسوں‬ ‫ہللا‬ ‫ماشاء‬ ‫‪،‬‬ ‫ہیں‬ ‫صفحہ‬ ‫انچارج‬ ‫خاتون‬ ‫سیرت‬ ‫نیک‬ ‫اور‬ ‫الطبع‬ ‫خاموش‬ ‫بڑی‬ ‫‪،‬‬ ‫شکریہ‬ ‫‪،‬‬ ‫کیں‬ ‫شایع‬ ‫ہوں ‘‘ منتخب و‬
‫فراموش ‘‘ ترتیب دے رہی ہیں ۔ محنتی ہیں ‪ ،‬اب تحریریں دلچسپ اور ڈائجسٹ کے مطابق ہی آتی ہیں ۔ رعنا بہن کا دلی شکریہ ‪،‬‬
‫’’ڈائجسٹ ‘‘ غائب تھا ‪ ’’ ،‬اک رشتہ اک کہانی ‘‘ غائب تھا‪ ،‬میرا خط غائب تھا ‪ ،‬خادم ملک کا ’’ خادم نا مہ ‘‘ غائب ‪،‬نئی کتابیں‬
‫غائب‪ ،‬جانے اور کیا کیا غائب تھا ؟ہاہاہا‪،‬صفحہ ‪22‬پر دو مضامین کے بقایاجات پائے گئے ‪،‬سخت کوفت ہوئی۔ یہاں کچھ اور چھپ‬
‫جاتا ۔اب‪’’ ،‬آپ کا صفحہ ‘‘ آگیا‪ ،‬وہی ٹھنڈا میٹھا ‪ ،‬پُرکیف ‪ ،‬پُر آگیں انداز‪ ،‬پھولوں کی خوشبو واال خط محمد سلیم راجا صاحب ‪ ،‬الل‬
‫کوٹھی ‪ ،‬فیصل آباد کا تھا‪ ،‬سب سے اچھا خط تھا ویسے یہ ‪ ،‬باقی خطوط اور برقیاتی چٹھیاں بھی اپنی ’’سیاں جی ‘‘ کے نام اچھی‬
‫نوے کی دہائی‬ ‫تھیں ‪،‬کسی نے اپنے خط میں ’’راگ راگنیوں‘‘کے بارے میں پوچھا ہے‪ ،‬اس بارے میں ہم نے ایک طویل مضمون ّ‬
‫میں کہیں لکھا تھا‪ ،‬یاد نھیں آرہا کہ کس ڈائجسٹ میں چھپا تھا‪ ،‬بہرحال اُس مضمون کی تحقیق میں نے ایک تو شاہد احمد دہلوی اور‬
‫ستّر کے‬ ‫دوسرے کنور خالد محمود کی کتاب سے کی تھی‪ ،‬دونوں کتابیں الہور سے شایع ہوئی تھیں‪،‬سُر سنگیت سے متعلق تھیں اور َ‬
‫عشرے کی مطبوعہ تھیں(اتنا یاد ہے مجھے)‪،‬چونکہ بتانا مد د اور نیکی ہے‪،‬اس لئے لکھا‪،‬لکھنے سے کسی لکھاری کو مدد ملے‬
‫گی جس سے تمہارا میگزین مزید اچھا ہوگا اور اچھا ہوگا تو تم مجھےد عائیں دو گی اور دعائیں دینا بیٹی نیکی ہے اور دعائوں سے‬
‫میرا بھی فائدہ ہوگا ۔خیر‪ ،‬تم کسی ’’پروفیشنل ‘‘ سے ممکن ہو تو ان کتابوں کے حوالے سے کچھ لکھوالو‪ ،‬کراچی میں ایک صاحب‬
‫ڈاکٹر آصف فرخی ہیں‪ ،‬انھوں نے بھی کوئی مضمون لکھا تھا اس بارے میں۔خطوط میں کچھ نے منہ کھائی (یعنی کامیابی حاصل‬
‫کی ) اور کچھ نے جوابات میں ’’منھ کی کھائی ‘‘( یعنی تُرکی بتُرکی سُنی ) ہاہاہا‪ ،‬خیر‪،‬یہ مدیرانہ مسائل ہیں ‪ ،‬ہم کیا کرسکتے ہیں ؟‬
‫’’تبصرے ‘‘ اتنے دلچسپ ہوتے ہیں کہ کئی بار پڑھتا ہوں ‪ ،‬مزیدار ُجملے ‪ ،‬جوابات اور ان کے پس منظر میں پوشیدہ آگاہی اور‬
‫منزل ُمرا د رکھے‪ ،‬آمین ‪ ،‬السالم علیکم ؒ !(پروفیسر مجیب‬ ‫ِ‬ ‫ب بہترین‬
‫اہالیان محفل کو یُوں ہی آباد ‪ ،‬بجان ِ‬
‫ِ‬ ‫آموزش‪ ،‬ہللا اس محفل اور‬
‫ظفر انوار حمیدی‪،‬کراچی )‬

Você também pode gostar